12:37 pm
میرے پہلے شوہر کو ایک بیماری تھی، میں 3 دن تک کمرے میں بیٹھی روتی رہی اور پھر ۔

میرے پہلے شوہر کو ایک بیماری تھی، میں 3 دن تک کمرے میں بیٹھی روتی رہی اور پھر ۔

12:37 pm


کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف ہوسٹ اور بہترین اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر شائستہ لودھی جن کے بیوٹی ٹریٹمنٹس آج کل بہت مشہور ہیں، ان کے متعلق اکثر آپ لوگ سنتے ہی رہتے ہیں اور 2015 میں ان کی طلاق سے متعلق خبریں بھی خوب وائرل ہوئی تھیں۔گذشتہ روز شائستہ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں آئیں، جہاں انہوں نے اپنی پہلی 
شادی، سابقہ شوہر اور طلاق سے متعلق بتایا کہ: '' میرا پہلا شوہر بہت اچھا تھا، لیکن ہمارے تعلقات کب بگڑے اندازہ ہی نہیں ہوا، میری ساس بہت اچھی تھیں، میرا خیال رکھتی تھیں، مجھے پیار کرتی تھیں، میری ہاؤس جاب کے لئے میرا ساتھ دیتی تھیں، چھوڑ کر بھی آتی تھیں، لیکن جب طلاق کا معاملہ ہوا تو میںں بہت ڈرگئی، مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ یہ کیا ہوا کیوں ہوا، 12 سال میں نے میرے پہلے شوہر کے ساتھ ایک اچھا وقت گزارا ہے، میری اور ان کی شادی بہت جلدی ہوگئی تھی، لیکن پھر اچانک ہمارے تعلقات خراب ہوگئے '''' جب میں نے ان کو چھوڑا تو انہوں نے بھی دوسری شادی کرلی، ان کو شروع سے ایک بیماری تھی جگر کی جس کا مجھے پتہ بھی تھا، آخر وہ میرے بچوں کے باپ تھے، میں نے اس بات کو نظر انداز کیا، لیکن ہماری طلاق کے 1 سال بعد جب انہوں نے دوسری شادی کرلی تھی، میں بھی اپنی زندگی میں مصروف ہو گئی تھی تو مجھے پتہ چلا کہ میرے پہلے کا شوہر کا انتقال ہوگیا ہے'''' وہ دن مجھے نہیں بھولتا، جب ان کے انتقال کی خبر آئی، مجھے افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنا بالکل خیال نہ رکھا اور یوں ہم سے جُدا ہوگئے۔ '' میرے بچے آج بھی اپنی دادی سے ملتے ہیں، اور وہ بھی ہم سے بہت محبت کرتی ہیں، کیونکہ میرے پہلے شوہر وقار اکلوتی اولاد تھے، میں نے کبھی بچوں کو دادی سے ملنے منع نہیں کیا تھا، وہ میری ایک بہت اچھی دوست ہیں، میری ایک نہیں 3مائیں ہیں، ایک میری ماں، ایک میرے دوسرے شوہر کی ماں اور ایک میرے پہلے شوہر کی ماںِ، میں خوش نصیب ہوں کہ میری 3 مائیں اور تینوں جان سے زیادہ محبت کرنے والی ہیں۔ایک وقت ایسا آیا جب کہ مجھے اپنے بچوں اور والدین کو چھوڑنا پڑا، مجھے پتہ بھی نہیں تھا کہ اب میں اپنے بچوں سے مل سکوں گی بھی یا نہیں؟ کبھی انکی شکل بھی دیکھ سکوں گی یا نہیں، وہ دن مجھے تڑپا دیتا ہے، جب میں نے اپنے والدین اور بچوں کو امریکہ سے پاکستان واپس بھیجا اور خود وہاں اکیلے رہی جب کہ میں کسی کو نہیں جانتی تھی، میں نے 3 دن تک صرف بسکٹ اور چائے پر گزارہ کیا تھا اور کمرے میں بیٹھ کر روتی رہتی تھیلیکن میرے دوسرے شوہر عدنان میرے قریبی کزن بھی ہیں اور میری زندگی کا سب سے خوبصورت ساتھ ہیں، ہمیشہ میرا خیال رکھتے ہیں۔ انہوں ن مجھے آج تک پُرانے وقت کی یاد نہیں دلوائی۔جب ایک نجی چینل پر شو کے بعد مجھے ملک بدر ہونا پڑا وہ وقت میری زندگی کا کٹھن وقت تھا، اس وقت میں نے ہنستے ہنستے کڑوے گھونٹ پیئے جو کہ میری زندگی کا ایک خطرناک حادثہ تھے۔۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی