04:26 pm
ماں قسم، میں نے شادی کی لیکن نہیں پتا آگے کیا ہو گا: راکھی ساونت

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی متنازع شخصیت راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ماں کی قسم میں نے شادی کی ہے اور  رتیش میرا شوہر ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے ریڈیو انٹرویو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ افواہیں ہیں کہ اصل میں رتیش ہے ہی نہیں لیکن میرے لیے میری ماں سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے، میں جھوٹ نہیں بولتی، میرا شوہر  ہے لیکن
وہ بھارتی نہیں ہے بلکہ بھارت سے باہر ہے۔دوران انٹرویو راکھی نے اعتراف کیا کہ انھیں نہیں پتہ کہ ان کی ازدواجی زندگی کہاں کھڑی ہے، وہ شادی شدہ رہیں گی یا نہیں؟راکھی کا کہنا تھا کہ کیوں کہ ابھی لاک ڈاؤن چل رہا ہے اور رتیش کینیڈا میں ہے، ہم دونوں میں سے کسی کو بھی ویزا نہیں مل رہا، اس لیے نہیں بتا سکتی کہ مستقبل میں شوہر کے ساتھ رہوں گی یا نہیں؟بالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی یہ بھی نہیں جانتی کے شوہر اپنی پہلی بیوی سے طلاق لیں گے یا نہیں؟ میری ماں ایک بار مکمل طور پر ٹھیک ہو جائیں اس کے بعد کارروائی کا فیصلہ کروں گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل راکھی رئیلٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں انکشاف کر چکی ہیں ان کے شوہر پہلے ہی شادی شدہ تھے اور ایک بچے کے باپ بھی ہیں جس کے بارے میں انہیں شادی کے بعد پتا چلا۔راکھی نے گزشتہ برس جولائی میں برطانیہ میں مقیم بزنس مین سے شادی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی