09:54 pm
پہلی بیوی اماں نے پسند کی تھی جو مجھے۔۔۔ عمر شریف  اپنی3 شادیوں کےحوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف کامیڈین، ڈائریکٹر، شاعر، اداکار، پروڈیوسر اور میزبان عمر شریف کی مقبولیت ناصرف پاکستان میں بلکہ ملک سے باہر بھی ہے۔ لوگ ان کے پروگرام بے حد شوق سے دیکھتے ہیں، انہیں بھارت میں بھی کافی شہرت حاصل ہے۔عمر شریف نے حال ہی میں ٹی وی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کافی تفصیل سے بات کی۔ عمر شریف کی زندگی میں تین خواتین آئیں یعنی انہوں نے تین شادیاں کیں جس میں
سے دو کامیاب اور ایک ناکام رہی۔عمر شریف نے بتایا کہ ان کی پہلی بیوی دیبا اماں نے پسند کی تھی جو مجھے بھی بے حد پسند تھی، دیبا ہماری پڑوسن تھی اور میری اماں کو بہت اچھی لگتی تھی۔عمر شریف کی دوسری شادی شکیلہ قریشی سے ہوئی جو کہ خود اداکارہ تھیں لیکن بدقسمتی سے یہ شادی چل نہ سکی۔ اس حوالے سے عمر شریف نے بتایا کہ وہ اچھی خاتون تھیں لیکن قسمت میں یہ ہی تھا۔تاہم ان کی تیسری شادی زرین سے ہوئی جن کا تعلق بھی انڈسٹری سے ہے، ان کے حوالے سے عمر شریف نے کہا کہ یہ بہت سلیقہ دار خاتون ہیں اور عقل والی ہے۔ اس کو کھانے کی میز سجانا بے حد پسند ہے۔

image.png

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 