10:01 pm
ایشوریا رائے طلاق لینے والی ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر بتا ہی دیا

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے سے انٹرویوز میں ان کی شادی شدہ زندگی اور طلاق سے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں تاہم اس مرتبہ ایشوریا نے کھل کر جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزاداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر انہوں نے انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ پھولوں کے گلدستے کے سامنے کھڑی ہیں جبکہ تصویر میں ابھیشک بچن بھی ویڈیو کال پر موجود ہیں۔انڈین میڈیا پر
اداکار ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک انٹرویو بھی وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ایشوریا رائے سے پوچھا کہ آپ لوگوں کی شادی کی رسومات بہت دن تک چلی تھی ایسے جشن کے بعد تو طلاق لینا بہت مشکل ہوتا ہے؟میزبان کے سوال پر ایشوریا رائے نے دوٹوک جواب دیا کہ ہماری شادی شدہ زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے اور ہمیں طلاق سے متعلق کسی قسم کے خیالات نہیں آتے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے نے 20 اپریل 2007 کو شادی کی تھی جس سے ان کی 9 سال کی بیٹی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔