03:28 pm
شکریہ پاکستان۔۔۔ مودی کی پالیسی ناکام ۔۔بھارتی اداکارائیںپاکستان کی تعریف کرنے پرمجبور،پاکستان نے ایسا کیا ہے؟جانیے تفصیل

شکریہ پاکستان۔۔۔ مودی کی پالیسی ناکام ۔۔بھارتی اداکارائیںپاکستان کی تعریف کرنے پرمجبور،پاکستان نے ایسا کیا ہے؟جانیے تفصیل

03:28 pm

ممبئی (نیوز ڈیسک) کرونا کی عالمی وبا سے شدید متاثر بھارت میں یومیہ ریکارڈ کیسز کے رپورٹ ہونے اور سیکڑوں ہلاکتوں سے بحرانی صورتحال ہے، ایسے میں پاکستان کی جانب سے اظہار ہمدردی اوردعاوں پربھارتی فلمی ستارے بھی اس خلوص کے معترف ہیں۔بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے مشکل وقت میں اظہار یکجہتی پر پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بطور خاص کرکٹرشعیب اخترکابھی شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرسوارا بھاسکر نے
لکھا ” باوجود اس کے کہ ہمارے میڈیا اور مین اسٹریم پر پاکستانیوں کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا ہے اورغلط معلومات پھیلائی جاتی ہیں، اس تباہ کن وقت میں پاکستانی سول سوسائٹی اور سوشل میڈیا کی جانب سےاظہارِ یکجہتی اور ہمدردی دیکھ کر خوشی ہے”۔اداکارہ نے کھلے دل سے پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ” بڑے دل کیلئے شکریہ پڑوسی ”۔اس سے قبل شعیب اختر نے بھی ٹوئٹر پراپنی ویڈیو میں پاکستانی حکومت اورمداحوں سے اس مشکل صورتحال میں بھارت کی مدد کرنے پرزوردیاتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کوعالمی سطح پر تعاون کی ضرورت ہے، یہ ایک وبائی بیماری ہے اور ہم سب اس میں ایک ساتھ ہیں۔ کرکٹر کا کہنا تھا کہ سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کو ایک دوسرے کا سہارا بننا چاہیے۔شعیب کی ٹویٹ پر سوارا نے شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ” آپ کے مہربان الفاظ اور جذبہ انسانی کے لیے بہت شکریہ شعیب اخترجی”۔پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی نے ہمیشہ پاکستان مخالف بیان دینے والی اداکارہ کنگنا رناوٹ کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔کنگنا نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ” پاکستان اسٹینڈ ود انڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ دیکھ کر اچھا لگا، ہم بھی اس مشکل وقت میں ہمدردی کے معترف ہیں ”۔شعیب اختر کے علاوہ مہوش حیات، عثمان خالد بٹ، مومنہ مستحسن ، فاطمہ بھٹو سمیت دیگرنے بھی بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال