03:30 pm
جب رزاحمد نے آسکرریڈ کارپٹ پراہلیہ کے بال سنوارے

جب رزاحمد نے آسکرریڈ کارپٹ پراہلیہ کے بال سنوارے

03:30 pm

ایوارڈ سیزن صف ہار جیت سے متعلق نہیں ہوتے ، ان میں کچھ ایسے وائرل لمحات بھی آتے ہیں جو دیکھنے والوں کے دل جیت لیں۔ایسا ہی کچھ فلمی دنیا کے معتبرترین ایوارڈ آسکر کے ریڈ کارپٹ پرہوا جہاں فلم ’’ساؤنڈ آف میٹل‘‘ کیلئے بہترین اداکار کی کیَٹگری میں نامزاد اداکار رز احمد نے اہلیہ کے بال سنوارے۔اداکار اور ان کی اہلیہ فاطمہ فرحین مرزا آسکر ریڈ کارپٹ پر فوٹوکیلئے پوز دے رہے تھے جب رز نے فوٹوگرافرز سے درخواست کر کے فاطمہ کے بال ٹھیک کیے، اداکار نے پُرمزاح
انداز میں کہا کہ میں آفیشل اسٹائلسٹ ہوں۔جنوری 2021 میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے رز نے یہ نہیں بتایا تھا کہ ان کی فاطمہ سے کیسے اور کہاں ملاقات ہوئی، اہلیہ کا نام تک نہ بتانے والے رزکا کہنا تھا کہ اس بات کا میرے کام سے کوئی تعلق نہیں ۔اکیڈمی ایوارڈزکی تاریخ میں میں پہلی بار مسلمان اور پاکستانی نژاد لیڈ رول میں ایوارڈ کے لیے نامزد ہوا تھا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ پاکستانی نژاد رز احمد کے مقابلے میں انتھونی ہوپکنز کوفلم ‘ دی فادر’ کیلئے بہترین اداکار قراردیا گیا۔فلم ’’ساؤنڈ آف میٹل‘‘ میں رزاحمد نے ریوبن اسٹون نامی ایک ایسے ڈرمرکا کردارادا کیا جواپنی سماعت کھودیتا ہے، فلم میں نشے کی لت کے باعث اسکی زندگی میں تباہی اورپھر اس لت سے چھٹکارے کی جدوجہد دکھائی گئی ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے رز کا خاندان 70 کی دہائی میں برطانیہ منتقل ہواتھا۔ اداکار کے دادا شاہ محمد سلیمان برطانوی راج میں وہ پہلے مسلمان جج تھے جو الہ آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بنے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال