09:07 pm
میری ساس میرا بہت خیال رکھتی ہیں وہ ساتھ نہیں رہتی کیونکہ ۔۔ اداکارہ حنا الطاف کا اپنی ساس کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟

باصلاحیت اداکارہ و ہوسٹ حنا الطاف اور ان کے شوہر اداکار آغا علی کی جوڑی کو پرستاروں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال رمضان المبارک میں ان کی شادی کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ہوئی تھی۔حال ہی میں حنا الطاف اور آغا علی نے رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جہاں حنا الطاف نے اپنی ساس کے ساتھ رشتے کے بارے میں گفتگو کی۔انہوں نے کہا
، "میری ساس بہت پیاری ہیں ، وہ ہمیشہ مجھ سے پیار کرتیں اور میرا بہت خیال رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر میری تصاویر پر خوبصورت کمنٹس بھی لکھتی ہیں۔حنا نے اپنی ساس سے متعلق مزید بتایا کہ جب بھی میں لاہور جاتی ہوں یا کہیں جانے کی پلاننگ کرتی ہوں تو وہ میرے پہنچنے سے پہلے مجھے فون کرکے پوچھتی رہتی ہیں، اس کے علاوہ کھانے کے بارے میں پوچھتی ہیں کہ تمھارے لیے کیا کھانا بناؤں؟ ‘ حینا نے مزید کہا جب بھی میں ان کےہاں جاتی ہوں ، وہ میرے لئے لذید کھانا تیار کرتی ہے اور مجھے اپنی ساس کے ہاتھ کی بریانی ، مکرونی اور سبزی بہت پسند ہے۔حنا الطاف کی ساس لاہو میں رہائش پزیر ہیں جبکہ وہ اپنے شوہر آغا علی کے ہمراہ کراچی میں رہتی ہیں۔اداکارہ حنا الطاف نے مزید کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال