12:47 pm
اداکارہ ارسا غزل نے ساجد شاہ سے شادی کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارسا غزل معروف اداکار ساجد شاہ سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ارسا غزل ٹی وی کی ناصرف ایک معروف اداکارہ ہیں بلکہ اداکارہ اشنا شاہ کی بہن اور ورسٹائل اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شوہر ساجد شاہ اور سوتیلے بیٹے کے ہمراہ
ایک خوشگوار موڈ میں تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے لکھا کہ ’میں میرے شوہر ساجد شاہ اور خوبرو سوتیلے بیٹے تبریز علی شاہ کے ہمراہ ‘انہوں نے اپنی پوسٹ میں اداکارہ شگفتہ اعجاز کو بھی ٹیگ کیا۔یاد رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ارسا غزل نے اپنی شادی یا نجی زندگی کے حوالے سے کوئی بات انسٹاگرام کی زینت بنائی ہے۔ارسا نے اپنے سوتیلے بیٹے کے ہمراہ ڈرامہ سیریل ’باغی‘ میں کام کیا تھا، علاوہ ازیں اداکارہ کے کریڈٹ میں پاکستان کے نامور ڈرامے آتے ہیں انہوں نے ڈرامہ سیریل رسوائی، مراۃ العروس، او رنگریزہ اور دیگر مشہور و معروف ڈراموں میں کام کیا۔دوسری جانب ساجد شاہ بھی انڈسٹری کا جانا پہنچانا نام ہیں وہ آج کل ڈرامہ سیریل رقصِ بسمل اور پہلی سی محبت میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔