08:44 pm
عرفان خان نے کنگنا کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کر دیا تھا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارہ عرفان خان مرحوم نے انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکا رکر دیاتھا۔ عرفان خان کو کنگنا کے ساتھ فلم میں کام کرنےکی پیشکش ہوئی تھی لیکن انھوںنے حکمت عملی کے تحت منع کردیاتھا۔ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ
انھوںنے عرفان خان کو کہا کہ فلم پر کام شروع کرتے ہیں تاہم عرفان خان نے ان کو یہ کہہ کر منع کردیا کہ ایک نیام میں دو تلواریں کیسے سما سکتی ہیں۔ کنگنا کا دعویٰ ہے کہ انھیں لگا کہ یہ کہہ کر عرفان خان نے ان کی تعریف کی تھی۔ لیکن کچھ اور لوگوں کا کہناہے کہ عرفان خان کنگنا کو پسند نہیں کرتے تھے اور ان کے ساتھ کام کرنے سے کترارہے تھے۔واضح رہے کہ عرفان خان کا گزشتہ برس 28اپریل کو 53بر س کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔