09:42 pm
میں نے فلک سے شادی کرنے سے اس لیے انکار کر دیا تھا کیونکہ میں چاہتی تھی کہ

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نےگلوکار فلک شبیر کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اداکارہ سارہ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے فلک شبیر کی جانب سے پیش کی گئی شادی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا کیونکہ وہ اپنے والدین کی رضا مندی سے شادی کرنا چاہتی تھیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ خان کی جانب سے اپنی شادی سے قبل کے پیش آنے والے
معاملات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔سارہ خان کا کہنا تھا کہ اُن کی اور فلک شبیر کی شادی بالکل ایسی تھی جیسے عام پاکستانی گھرانوں میں ہوتی ہے، شادی سے پہلے وہ فلک شبیر سے نہ کبھی ملی تھیں اور نہ ہی دونوں میں زیادہ بات ہوئی تھی، یہ ایک بہت سادہ سی شادی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ ایک پروگرام کے دوران گلوکار فلک شبیر نے انہیں پروپوز کیا جس پر اداکارہ نے انہیں یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ شادی ہی نہیں کرنا چاہتیں۔سارہ خان کا اپنے انٹرویو میں بتانا تھا کہ انہوں نے بعد ازاں فلک شبیر کے پرپوزل سے متعلق اپنے والد سے بات کی اور پھر شادی کے معاملات آگے بڑھے۔خیال رہے کہ پاکستان کی مشہور فنکار جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر گزشتہ سال کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران سادگی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔