10:03 pm
سلمان خان اور ڈشا پٹانی پر فلمائے گئے گیت نے ریکارڈ بنانا شروع کردیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلمسٹا ر سلمان خان اور ڈشا پٹانی پر فلمائے گئے گیت  سیٹی مار     نے نئے ریکارڈ قائم کردیے ہیں۔ فلم رادھے: موسٹ وانٹڈ بھائی کو ریلیز ہونا تھا لیکن پھر کرونا کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا اور اب یہ عید پر ریلیز ہونا تھی۔گزشتہ روز فلم کا گیت ’سیٹی مار‘ ریلیز کیا گیا جس نے 24 گھنٹوں
میں ہی ریکارڈز بنالیے ہیں جبکہ اس گیت میں سلمان کے ساتھ ڈشا پٹانی نے پرفارم کیا ہے۔اس گیت کو ریلیز کے 24 گھنٹوں میں یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز پر 3 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یوٹیوب پر کم وقت میں 2 لاکھ سے زائد لائکس لینے کا بھی منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔یہ گانا تامل فلم ’ڈی جے‘ میں الو ارجن اور پوجا ہیگڑے پر فلمایا گیا ہے جبکہ اس کو کمپوز بھی دیوی سری پرساد نے کیا ہے، تامل گیت کو یوٹیوب پر 20 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ