01:42 pm
عرفان خان نے موت سے قبل ہی اپنے مرنے کے بارے میں بتادیا تھا، بیٹے کا انکشاف،خبر پڑھ کر آپ بھی افسرد ہ ہوجائینگے

ممبئی(نیو زڈیسک) مرحوم بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے بیٹے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے موت سے قبل ہی بتادیا تھا کہ اب وہ زیادہ دن زندہ نہیں رہیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان خان کے بیٹے بابل خان
نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میرے والد کی موت سے دو یا تین روز پہلے میں ان کے ساتھ اسپتال میں تھا۔ ان کی حالت اس وقت بہت خراب تھی۔ اور وہ ہوش کھورہے تھے۔اس وقت میرے والد نے میری طرف دیکھا، مسکرائے اور آخری باتوں میں سے جو بات انہوں نے مجھ سے کہی وہ یہ تھی کہ میں مرنے والا ہوں۔ اس وقت میں نے ان سے کہا آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔ اس کے بعد دوبارہ انہوں نے مجھے دیکھا، ایک بار پھر مسکرائے اور پھر وہ سوگئے۔واضح رہے کہ عرفان خان گزشتہ برس 20 اپریل کو بڑی آنت مین انفیکشن کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ پاکستانی اور بھارتی فنکاروں نے اداکار کی موت کو اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے بڑا نقصان قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی