08:11 pm
کنگنا رناوت کے 15سالہ کی شروعات کی انتہائی دلچسپ کہانی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا فلمی کیرئیر اب 15سالوں پر محیط ہے لیکن ان کے کیرئیر کی شروعات کیسے ہوئیں یہ ایک انتہائی دلچسپ بات ہے۔ گینگسٹر سے شروعات کرنے والی کنگنا نے پے درپے فلمیں کرکے کئی کامیابیاں سمیٹیں۔کنگنا کی کامیابی کے پیچھے اداکارہ چترانگدا سنگھ کے موبائل فون بند ہونے کا کمال ہے۔ اس حوالے سے خود کنگنا کا انٹرویو میں کہنا ہے کہ فلم ’گینگسٹر‘ کیلئے آڈیشن دیا تھا لیکن
مجھے فلم میں چھوٹی لگنے کی وجہ سے کاسٹ نہیں کیا گیا بلکہ اس فلم میں چترانگدا سنگھ کو سائن کیا گیا۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ 2 ماہ بعد ایک دن اچانک ہدایتکار انوراگ باسو کا فون آیا اور فلم کی شوٹنگ کیلئے بلالیا اور کہا کہ چلو اب تمہارا ہی میک اپ کرکے تھوڑی بڑی دکھائیں گے اب تم یہ فلم کرلو۔کنگنا کی یہ فلم سپرہٹ ثابت ہوئی جس کے بعد کنگنا نے انڈسٹری میں قدم جمانا شروع کیے اور اب وہ کئی فلموں پر نیشنل ایوارڈز لے چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔