09:05 pm
ہانیہ عامر کی روزہ لگنے کا گلہ کرنے کی ویڈیو پر مداحوں کی شدید تنقید

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مشہو ر ٹی وی اداکارہ ہانیہ عا مر اپنی ایکٹنگ اور خوبصورتی دونوں کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعدا دہے۔ تاہم اب انھوںنے روزہ لگنے
کے گلے شکوےکی ایک ویڈیو بناکر اپنے چاہنے والوں کو کچھ ناراض کردیاہے۔ امیجر اینڈ ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر انھوںنے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ وہ سو کر اٹھی ہیںاور ابھی صرف دو بج رہے ہیں۔ انھیں بہت زیادہ روزہ لگ رہا ہے۔ انھیں شدید پیاس لگی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی مداحوں نے ان پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے کے بعد بھوک پیاس کا گلہ شکوہ اور آہ و زاری کرنا اور اس کی تشہیر کرنا روزے کی حقیقی روح کے منافی ہے کیونکہ روزہ تو نام ہی یہ سب کچھ برداشت کرنے کا ہے۔ اگر روزے کا اصل مقصد سمجھ آئے تو روزہ رکھیں ورنہ بے شک نہ رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 