12:45 pm
طلاق کے بعد وربارہ شادی۔۔۔ ادکارہ جویریہ عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی نے بطور سنگل مدر اپنا تجربہ شیئر کردیا۔حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی طلاق اور بچی کی پرورش سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگ یہ کیوں کہتے ہیں سنگل مدر ہونا بہت مشکل ہے، میرے نزدیک 
یہ ایک پرجوش بات ہے۔جویریہ عباسی کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں یہ تصور کیا جاتا ہے کہ شوہر ہونا ضرورری ہے اور بچے مرد ہی پالے گا جب کہ میں ایک اداکارہ ہوں، اچھا کماتی ہوں، میرا طرز رہائش بہت اچھا ہے، میں اتنا کماتی ہوں کہ اپنی اولاد کو بہت اچھے سے پال سکتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے مرد کی ضرورت نہیں ہے اور میں نے اپنی بیٹی کو بہت اچھے سے پالا بھی ہے تو کیا ضرورت ہے، مجھے نہیں سمجھ آتا کہ لوگ علیحدگی پر روتے کیوں ہیں، اگر ہوگیا ہے تو رونا بند کریں کیوں کہ اللہ نے آپ کو ایک موقع دیا ہے کہ آپ ایک برے تعلق سے نکل کر خود سے تعلق بنائیں اور اپنی زندگی جیئیں۔جویریہ عباسی کا کہنا تھا کہ طلاق کے بعد مجھے وقت لگا، میرا اس وقت دل بہت ٹوٹا ہوا تھا میں روئی بھی بہت لیکن میری فیملی نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا، لوگ کہتے تھے کہ کیوں کہ میں ایک اداکارہ ہوں، طلاق یافتہ ہوں اور بچی کی ماں بھی تو مجھ سے شادی کون کرے گا لیکن پھر میں نے فیصلہ کیا کوئی مجھ سے کیا مجھے اب کسی سے شادی نہیں کرنی۔خیال رہے کہ جویریہ عباسی نے 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے شادی کی تھی ، 2010 میں دونوں کی طلاق ہوئی، ان کی ایک بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 