03:41 pm
امیتابھ بچن نے خودکشی کا کیوں سوچا؟مداحوں کیلئے انتہائی حیران کن خبر آگئی

ممبئی(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اپنی زندگی کے ایک مقام پر خودکشی کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن ایسی کیا وجہ تھی کہ انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں امیتابھ بچن بالی ووڈ کے میگااسٹار ہیں اور گزشتہ 5 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ لیکن کیا آپ 
جانتے ہیں کہ بگ بی کو 2 اگست 1982 کو دوبارہ زندگی ملی تھی۔دراصل امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’قلی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ایکشن سین کرتے ہوئے بہت خطرناک حادثہ ہوگیا تھا۔ جس کے بعد انہیں فوراً ممبئی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی کئی سرجریاں کی گئیں۔ اس حادثے نے پوری قوم کو پریشان کردیا تھا اور امیتابھ بچن کے مداح ان کی جلد از جلد صحت یابی کی دعا کررہے تھے۔بگ بی تقریباً دو ماہ علاج کے بعد اپنے گھر آئے تھے لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امیتابھ بچن اس حادثے کی وجہ سے بہت زیادہ تناؤ اور ذہنی دباؤ کا شکار تھے جس کے نتیجے میں ان کے دماغ میں پریشان کن خیالات نے اپنی جگہ بنالی تھی یہاں تک کہ ایک موقع پر وہ خودکشی کرنے کا بھی سوچنے لگے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 