04:41 pm
ڈرامہ چھپکے چھپکے میں لڑکی مینو اصل زندگی میں کون ہیں؟ جانیں وہ دلچسپ باتیں جو آپ کو بھی نہیں پتہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) آج کل پاکستان بھر میں سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈرامہ چھپکے چھپکے شہرت کی بلندی پر ہے، ہر کوئی اس ڈرامے سے لطف اندوز ہو رہا ہے، کیونکہ جس طرح سے مینو یعنی اداکارہ عائزہ خان
کی بہترین اداکاری ہے وہیں اس کے ڈائیلاگز اور ٹیگ لائنز، بات کرنے کا انداز اور اس کا کردار ہے جس نے ہر شخص کو ڈرامہ سیریل چھپکے چھپکے پسند کروا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر ہر جگہ ہزاروں قسم کے پیجز اور پوسٹ روزانہ بھرے رہتے ہیں اور مینو کے ہر ایک کلپ کو عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہےلیکن اصل زندگی میں مینو کون ہے؟ جانیں اس ڈرامے کی رائٹر صائمہ اکرام کیا بتاتی ہیں؟
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

'' اصل زندگی میں یہ کردار '' مینو'' ایک مشہور ڈرامہ رائٹر کا ہے، جنہوں نے رمزِ عشق، عشق تماشہ اور مہر پوش جیسے بہترین اور ہٹ ڈرامے تحریر کئے ہیں، جنہیں پوری دنیا جانتی ہے۔ ان کا نام مصباح نوشین ہے۔ یہ میری اچھی سہیلی ہے، یہ پڑھائی میں مینو کی طرح دلچسپی نہیں لیتی تھی، بلکہ اس کو شادی کا شوق تھا، مگر اس کے ہاں کسی قریبی کے انتقال کی وجہ سے اس کی شادی دھوم دھام سے نہ ہوسکی، لیکن یہ آج بھی بالکل مینو کے کردار جیسی چلبل ہے۔''اس ڈرامے میں ایک لفظ جو مینو بہت بولتی ہے، وہ ہے اشکے بئی اشکے، جس کا پنجانی میں مطلب ہوتا ہے، واہ بھی واہ!۔
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 