10:35 pm
مداح کی سیلفی بنانے کی کوشش پر سارہ علی خان سیخ پا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے مداح کو جھاڑ پلا دی ۔ سارہ علی خان نے محض چار فلموں میں لاکھوں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ وہ اپنی والدہ امریتا سنگھ اور بھائی ابراہیم علی خان کے ہمراہ  ممبئی ائیر پورٹ پر پہنچیں تو ان کے چاہنے
والوں کا ایک سیلاب امڈ آیا۔ ایک مداح نے ان کے انتہائی قریب جا کر ماسک اتار کر ان کے ساتھ سیلفی بنانے کی کوشش کی جس پر شدید غصے میں آگئیں اور اپنے مداحوں کو کہا کہ وہ سماجی فاصلہ رکھیں اور ہر گز ماسک نہ اتاریں۔ یہ فیملی مالدیپ سے بھارت واپس آئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 