03:52 pm
نانی میرا ہاتھ روزانہ پڑھتی ہیں اور ایک ہی بات کہتی ہیں۔۔۔!!!  سپر اسٹار ماہرہ خان نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی نانی ان کا ہاتھ تقریباًروزانہ پڑھتی ہیں اور ہر بار ایک ہی بات کہتی ہیں۔انسٹاگرام پر ماہرہ خان کی جانب سے گزشتہ روز اپنی نانی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ درج کی گئی۔تصویر میں ماہرہ خان کی نانی کو ان کا ہاتھ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے
۔ماہرہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بزرگ رحمت ہوتے ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایاکہ میری نانی میرا ہاتھ تقریباً روزانہ پڑھتی ہیں اور ایک ہی بات روزانہ کہتی ہیں کہ’ دل تو اچھا ہے ‘اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ان کی نانی اس بات سے باہر نہیں آسکتیں۔ماہرہ خان کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے اب تک لاکھوں بار پسند کیا جاچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

شہری اب اتوار کو کورونا ویکسین لگوا سکیں گے یا نہیں ؟ انتہائی اہم خبر آگئی

بلاول بھٹو نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طار ی

زندگی میں خوشحالی ،صحت اور چستی لانی ہے تو یہ عادات لازمی اپنائیں ،شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

حکومت نے اوبراورکریم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔!!!