12:23 pm
ماہرہ خان کے چہرے پر کتنے تل ہیں؟خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی میک اپ کے بغیر تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے چہرے کے سارے تل واضح نظر آ رہے ہیں۔پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت، سادہ، بغیر میک اپ کے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے چہرے کے سارے تل واضح نظر آ رہے ہیں اور اُن کی بھوری آنکھوں کا رنگ بھی
مداحوں کو خوب بھا رہا ہے۔ماہرہ خان کی میک اپ کے بغیر خوبصورت تصویر دیکھ کر اُن کے مداح حیران رہ گے ہیں اور اُن کے چہرے کے تل گننے میں مصروف ہیں جبکہ ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی خوب کمنٹ کیے جا رہے ہیں ۔ماہرہ خان کی اس پوسٹ پر کبریٰ خان کی جانب سے بھی کمنٹ کرتے ہوئے اُن کی تعریف کی گئی ہے۔مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان کے تلوں سے متعلق مختلف کمنٹ کیے جا رہے ہیں جن میں
کچھ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے چہرے پر 11 تل ہیں جبکہ کچھ انٹر نیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ اُن کے چہرے پر 12 تل ہیں

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

شہری اب اتوار کو کورونا ویکسین لگوا سکیں گے یا نہیں ؟ انتہائی اہم خبر آگئی

بلاول بھٹو نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طار ی

زندگی میں خوشحالی ،صحت اور چستی لانی ہے تو یہ عادات لازمی اپنائیں ،شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

حکومت نے اوبراورکریم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔!!!

پاکستان سمیت 20 ممالک پر عائد سفری پابندی کب ختم ہوگی؟ سعودی عرب نے بتا دیا

عمران خان بزدل وزیراعظم ۔۔ انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا۔ طاہر القادری

اپوزیشن جماعتوں نے  اپنے اپنے حلقوں میں30,30جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں،ڈاکٹر بابراعوان

علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے حکومت سے مفتی عزیزالرحمن کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا

کیاوزٹ ویزے پر سعودی عرب آنیوالوں کو حج کرنے کی اجازت مل گئی؟جانیں