02:58 pm
ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے بعد ایک اور ٹک ٹاک جوڑی نے شادی کر لی ، ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک )ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کے بعد اٹھالی گئی جس پر سوشل میڈیا سٹارز کافی خوش دکھائی د ے رہے ہیں ، اس دوران ایک خبر یہ آئی کہ ٹک ٹاک سٹار ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے شادی کر لی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہوئی تاہم اب ان کے بعد ایک اور ٹک ٹاک کی جوڑی نے شادی کر لی ہے ۔تفصیلات
کے مطابق ٹک ٹاک پر اپنی دلچسپ ویڈیوز کے ساتھ بھاری تعداد میں فالونگ بنانے والی جوڑی ’ عائشہ اور نویدخان ‘ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنے مداحوں تک پہنچائی ۔یہ خبر سن کر ان کے چاہنے والے بھی خوشی میں شریک ہو رہے ہیں اور مبارک بادیں دے رہے ہیں ۔ٹک ٹاک جوڑی نے اپنی شادی کے لمحات کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے ویڈیوز جاری کیں ، نوید خان نے اپنی بارات کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ” الحمدو اللہ “ ۔ ویڈیو میں نوید خان اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔اپنے شوہر کی پوسٹ پر اہلیہ عائشہ نے ایک لفظ کہہ کر تمام جذبات کو کھول کر رکھ دیا ، عائشہ نے جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ ” زندگی “ ، اس کے ساتھ انہوں نے دل کا ایموجی بھی بنایا ۔
 
A post shared by Naveed Khan (@naveedkhan129)

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام