10:00 pm
سنی لیون کی محنت رنگ لے آئی ،زندگی کاسب سے بڑا خواب پورا،کس کواپنابنالیا ،بالی ووڈ اداکارہ خوشی سےنہال

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں 16 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں 40 سالہ اداکارہ نے اپنے اصلی نام کرن جیت کور ووہرا سے یہ پراپرٹی خریدی۔کہا جارہا ہے کہ اداکارہ کے نئے لگژری اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ ایریا ہیں جبکہ کارپیٹ ایریا 3 ہزار 967 مربع 
فٹ ہے۔ دوسری جانب سنی لیونی سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتی ہیں، سنی لیونی نے فٹبال کھیلتے بھی ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں وہ فٹبال روایتی انداز میں نہیں بلکہ وہ فٹبال کو اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

شہری اب اتوار کو کورونا ویکسین لگوا سکیں گے یا نہیں ؟ انتہائی اہم خبر آگئی

بلاول بھٹو نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طار ی

زندگی میں خوشحالی ،صحت اور چستی لانی ہے تو یہ عادات لازمی اپنائیں ،شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

حکومت نے اوبراورکریم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔!!!

پاکستان سمیت 20 ممالک پر عائد سفری پابندی کب ختم ہوگی؟ سعودی عرب نے بتا دیا

عمران خان بزدل وزیراعظم ۔۔ انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا۔ طاہر القادری

اپوزیشن جماعتوں نے  اپنے اپنے حلقوں میں30,30جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں،ڈاکٹر بابراعوان

علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے حکومت سے مفتی عزیزالرحمن کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا

کیاوزٹ ویزے پر سعودی عرب آنیوالوں کو حج کرنے کی اجازت مل گئی؟جانیں