10:24 pm
فلم میں میں اور دیشا ہم عمرلگ رہےہیں،سلمان خان

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم رادھے موسٹ وانٹڈ بھائی کی ہیروئن دیشا پاٹنی کے بارے میں کہا کہ فلم میںوہ اور دیشا دونوں ایک عمر کے لگ رہے ہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی ویڈیو میں انھوںنے دیشا کے حوالے سے کہا کہ وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ وہ دونوں ہم عمر لگ رہے ہیں۔ 
ایسا نہیں کہ وہ میری عمر کی لگ رہی ہیں میںان کی عمر کا لگ رہا ہوں۔خیال رہےکہ 55 سالہ سلمان خان کی نئی فلم میں ان کی ہیروئن ان سے 27 سال چھوٹی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس عمر میں کوئی اداکار فلم میں ایکشن سین کرسکتا ہے تو وہ رومانس بھی کرسکتا ہے۔ فلم میں بوسے کے منظر سے متعلق سلمان خان نے بتایا کہ وہ منہ پر ٹیپ رکھ کر فلمایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر