02:06 pm
یمنیٰ زیدی نے 10 کلو وزن کم کرنے کا راز بتا دیا،مداحوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی ادارہ یمنیٰ زیدی کے بارے میں آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ وہ ہر سال 5 سے 6 کلو گرام وزن کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔ماڈل اور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اس سلسلے میں بتایا کہ انھوں نے 2018 میں 10 کلو وزن کم کیا تھا، اور ہر سال وہ پانچ سے چھ کلو گرام وزن بہ آسانی کم کر لیتی ہیں۔یمنیٰ زیدی
جس طرح اپنے اندر بڑی تبدیلیاں لے کر آتی ہیں، اس کے حوالے سے ان کےمداح خاصے حیران رہتے ہیں، وہ امریکا اور پاکستان میں الگ الگ ڈائٹ پلان پر عمل کرتی ہیں، جسے انھوں نے مداحوں سے بھی شیئر کیا۔آپ کو یہ جان کر بھی حیرت ہوگی کہ یمنیٰ زیدی کے امریکا میں ڈائٹ پلان میں پراٹھا مرکزی حیثیت رکھتا ہے، انھوں نے بتایا جب ہر سال وہ 6 ماہ کے لیے چھٹیوں میں اپنے گھر امریکا جاتی ہیں تو وہاں ان کا ناشتہ 2 پراٹھوں اور فرائی انڈے پر مشتمل ہوتا ہے۔یمنیٰ کا کہنا ہے کہ دوپہر میں بھی وہ پراٹھا اور سالن کھاتی ہیں، شام میں چنا چاٹ، دہی بڑے اور گرین ٹی جب کہ رات میں چاول لیتی ہیں۔پاکستان میں جس ڈائٹ پلان پر وہ عمل کرتی ہیں، وہ امریکی پلان سے بالکل مختلف ہے، یمنیٰ صبح اٹھ کر سب سے پہلے لیموں ملا ایک گلاس گرم پانی پیتی ہیں اور پھر آدھا گھنٹہ فل باڈی ورک آؤٹ کرتی ہیں۔پاکستان میں یمنیٰ زیدی کا ناشتہ ایک سیب اور 5 بادام پر مشتمل ہے، دوپہر میں دال اور چکن، شام میں گریپ فروٹ، چکن تکہ اور کباب کھاتی ہیں۔منیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ وہ دن بھر میں 3 کپ گرین ٹی ضرور لیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی