09:32 pm
ملاقات سے پہلے ویرات کومغرورانسان سمجھتی تھی ،انوشکاشرما

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر و بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پہلی ملاقات سے پہلے ایک مغرور انسان سمجھتی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اس سوچ کے ساتھ میں نے ویرات کوہلی کے سامنے اپنا تکبرانہ چہرہ رکھا تھا۔انہوں نے کہا ہمارے بارے میں بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو لوگ نہیں جانتے، ہم نے ایک ساتھ ایک اشتہار کیا تھا جس میں انھوں نے کافی مشکل اداکاری کی،
لیکن میں ویرات سے اوپر ہی رہنا چاہتی تھی۔انوشکا نے کہا کہ جب میں ویرات سے ملی تو وہ میری سوچ سے الٹ  ایک آسان، ذہین اور مزاحیہ شخص معلوم ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی