03:07 pm
کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے سنی لیون نے5 نسخے بتا دیے ،مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے میاں بیوی کے درمیان کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کیلئے پانچ نسخے اپنے مداحوں سے شیئر کر دیے ۔انہوں نے اپنے شوہر ڈینیئل ویبر کے ہمراہ ڈانس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پیج پر شیئر کی جس کی کیپشن انہوں نے ”اکٹھے دس سال ، کامیاب ازدواجی زندگی کے پانچ نسخے “ دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سنی لیون اور ان کے شوہر کو ویڈیو میں خوشی اور پرجوش انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، انہوں نے پانچ نسخے جو
شیئر کئے ان میں سب پہلے ہمیشہ بات چیت ، خوشی کے لمحات پلان کرنا ، اکٹھے کھانا پکانا ، ایک دوسرے کو خوش رکھنا ،ایک دوسرے کی تعریف کرنا شامل ہیں ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے یہ ٹپس شیئر کرنے کی اپیل بھی کی ۔سنی لیون اور ڈینیئل ویبر کی شادی 2011میں ہوئی تھی ، دونوں کے تین بچے نیشا کور ویبر ، نواح سنگھ ویبر اور اشیر سنگھ ویبر ہیں ۔انہوں نے ایک پوسٹ سکرپٹ بھی لکھا جس میں کہا کہ اس ویڈیو کو کووڈ 19 کے پیش نظر میرے گھر میں حفاظتی اقدامات کے تحت فلمایا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند