03:14 pm
عائزہ خان عرف مینو کےکے گھر نئے مہمان کی انٹری ۔۔مداح ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے مہمان ’مینو‘ کی انٹری سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر خوبصورت طوطے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر اس نئے ممبر کی انٹری سے متعلق اطلاع دی گئی ہے۔یڈیو کیپشن میں اداکارہ نے ’مینو‘ کومداحوں سے ملواتے ہوئے طوطے کا استقبال کیا۔عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا کہ اپنے گھر کے نئے ممبر مینو کے اضافے سے آپ کو ملوارہی ہوں۔اداکارہ نے پوسٹ میں
نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ’چپکے چپکے ‘جلد ختم ہوجائے گا لیکن مینو میرے دل کے ہمیشہ قریب رہے گا۔عائزہ کی پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں میں 7 لاکھ سے زائد بار دیکھاجاچکا ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے نشر کیاجانے والا اداکارہ کا ڈرامہ ،عائزہ خان کے منفرد کردار کے باعث خاصاوائرل ہورہا ہے۔
 
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند