10:56 pm
کیا صبا فیصل کے دوسرے بیٹے نے بھی زندگی کا ساتھی چن لیا۔۔۔انڈسٹری کا وہ کونسا چہرہ ہے؟

صبا فیصل اپنے بچوں سے کافی نزدیک ہیں اور ان کے ہر فیصلے میں ہمیشہ ان کے ساتھ ساتھ کھڑی رہتی ہیں۔۔۔جب سلمان فیصل کی شادی کی بات نکلی تو اس وقت بھی انہوں نے سلمان کا بہت ساتھ دیا اور جس لڑکی کو اس نے چاہا انہوں نے وہیں اس کی بات بھی چلائی اور خوشی خوشی اس کی شادی کے ایک ایک لمحہ کو یادگار بنایا۔۔۔اب باری ہے ان کے سب سے لاڈلے بیٹے ارسلان فیصل کی جو انڈسٹری میں اپنا نام بنا رہے ہیں اور والدہ کے نقش قدم پر خوب چل رہے ہیں۔۔۔حال ہی میں ارسلان
فیصل کو اداکارہ نوال سعید کے انسٹا پر خاصا ایکٹو پایا گیا اور نوال خود بھی وقتاً فوقتاً ارسلان کے انسٹا پر اپنا کمینٹ ڈالنا نہیں بھولتیں۔۔۔ارسلان فیصل اور نوال کی زندگی میں ایک ہونے کے آثار نظر تو آرہے ہیں لیکن نوال بارہا یہ بھی کہہ چکی ہیں کہ ابھی شادی کے لئے وہ تیار نہیں کیونکہ ان کی عمر اتنی زیادہ نہیں۔۔۔یوں تو صبا فیصل بھی کافی حسن پرست لگتی ہیں اور ان کی پہلی بہو بھی کافی خوبصورت ہے۔۔۔اس بار ارسلان کے لئے بھی وہ کچھ ایسا ہی سوچ رہی تھیں اور انڈسٹری کی سب سے پیاری لڑکی نوال نے ان کے دل میں جگہ بنا لی ہے۔۔۔اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ کہانی کب سب کے سامنے آتی ہے اور شوبز کی ایک اور لڑکی پیا دیس سدھارتی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 