02:38 pm
انوشکا اور ایمن سلیم کو لیکر پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی بحث

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سوشل میڈیا صارفین بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم کو لے کر بحث میں پڑگئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایمن سلیم اور انوشکا کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، ان تصاویر سے متعلق جہاں ایک طرٖف سوشل میڈیا صارفین اتفاق رکھتے ہیں کہ دونوں اداکارائیں ایک دوسرے سے مماثلت رکھتی ہیں وہیں
دوسری جانب صارفین کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم انوشکا شرما کے مقابلے زیادہ خوبصورت ہیں۔انسٹاگرام پر دونوں اداکاراؤں کی مماثلت سے متعلق پوسٹ پر پاکستانی اور بھارتی صارفین کے درمیان بحث شروع ہوگئی۔ہستا لوستا نامی صارف نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا میں انڈین ہوں لیکن مجھے یقین ہے ایمن انوشکا سے قدرے بہتر ہیں ، برائے مہربانی دونوں کا موازنہ نہ کریں۔ایک صارف نے لکھا کہ ایمن کے علاوہ پاکستانی اداکارہ رمشا خان بھی انوشکا شرما سے مماثلت رکھتی ہیں۔فاطمہ ایاز نامی صارف کہتی ہیں کہ اس میں شک نہیں کہ انوشکا نے یہ خوبصورتی بہت سے انجیکشن اور سرجریز سے حاصل کی ہے جب کہ ایمن نیچرل بیوٹی ہیں۔ایک بھارتی صارف نے اس بحث سے جھنجھلا کر کمنٹ کیا کہ مجھے دونوں میں کوئی مماثلت نظر نہیں آتی پاکستانیوں کو اس مماثلت کے جنون سے باہر آجانا چاہیے اب۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 