03:18 pm
صبورعلی اپنی منگنی پرکیوں روئیں؟علی انصاری نے بتادیا

کراچی (ویب ڈیسک )اداکارہ صبورعلی کی بات پکی کے موقع پران کی روتے ہوئے ایک تصویرمداحوں کے دل پگھلارہی ہے، منگیترعلی انصاری کا کہنا ہے کہ یہ تصویرہزار الفاظ سے زیادہ اہم ہے۔انسٹاگرام پرعلی نے رسم کے وقت کھینچی گئی تصویرشیئرکی جس میں وہ چہرہ نیچے کیے رورہی ہیں اور علی سجل کو ٹشو پکڑارہے ہیں لیکن خود ان کے چہرے پر بھی دکھ واضح ہے۔اداکار نے کیپشن میں لکھا ”یہ تصویرایک ہزار الفاظ سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے ، صبور کے
چہرے پرگرنے والے آنسوؤں نے مجھے بتایا کہ وہ اپنی ماں کی کمی کتنا محسوس کررہی ہے اور دل کی گہرائیوں سے میں اپنے والد کویاد کر رہا تھا”۔علی نے مزید کہا ” جتنی ہماری خواہش تھی کہ وہ ہماری خوشیوں کا حصہ بنیں ، ہم دونوں جانتے تھے کہ وہ بہترجگہ پرہیں اور مسکراتے ہوئے اپنی برکتیں نیچے بھیج رہے ہیں ”۔اداکار نے پیغام دیا کہ اپنے پیاروں کو عزت، اہمیت دیں اور ان کے ساتھ وقت گزاریں۔اس سے قبل صبور اور علی نے انسٹاگرام پر نجی تقریب کی تصویرفالوورز کیلئے شیئرکرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں صبورنے لکھا ‘ میں ایک حیرت انگیز شخص کے ساتھ زندگی کا نیا سفرشروع کرنے کو تیار ہوں ‘ ، جبکہ علی انصاری کا کہنا تھا کہ اس موقع پران کے ملے جلے جذبات ہیں تاہم سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ خوش ہیں۔صبوراور علی نے زندگی کے اس اہم موقع پرلباس کے انتخاب میں مایوس نہیں کیا، صبورنے ٹی پنک ڈریس جبکہ علی نے سفید چکن کاری کرتے کا انتخاب کیا تھا۔سارہ خان،کنزہ ہاشمی، ہانیہ عامر، نیلم منیرخان، حرامانی، صحیفہ جبار خٹک ، فلک شبیر، کبریٰ خان ، زویا ناصرسمیت دیگر شوبزساتھیوں نے صبور اورعلی کو مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 