08:44 pm
معروف بھارتی اداکارہ کے بھائی کی کورونا سے موت لیکن چند گھنٹے قبل اداکارہ نے کیا اپیل کی تھی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ پیا باجپی کی ٹوئٹر پر کی گئی فریاد بھی رائیگاں گئی، ان کے کورونا وائرس کے مریض بھائی کو وینٹی لیٹر نہ مل سکا اور وہ موت کے منہ میں چلا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ پیا باجپی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے التجا کی تھی کہ ان کے بھائی کی حالت
بہت تشویشناک ہے اور انہیں وینٹی لیٹر مہیا کیا جائے۔ اس کے چند گھنٹے بعد ان کے بھائی کی موت کی افسوسناک خبر آ گئی۔ پہلی ٹویٹ میں پیا باجپی نے لکھا کہ ”مجھے ضلع فرخ آباد، کیام گنج بلاک اتر پردیش میں ایک بیڈ اور وینٹی لیٹر کی اشد ضرورت ہے۔ میرا بھائی مر رہا ہے۔ پلیز کوئی ہماری مدد کرو۔“چند گھنٹے بعد دوسری ٹویٹ میں انہوں نے بھائی کی موت ہونے کی خبر دیتے ہوئے صرف اتنا لکھا کہ ”میرا بھائی اب نہیں رہا۔“واضح رہے کہ پہلے بھی کئی اداکار اور اداکارائیں کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے عزیز کھو چکے ہیں۔ اداکارہ بھومی پیڈمیگر نے گزشتہ اتوار کے روز بتایا ہے کہ ”24گھنٹوں میں ان کے دو عزیز موت کے منہ میں چلے گئے، مگر انہیں آکسیجن اور بیڈ نہ مل سکے۔“

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 