10:00 pm
 لائیو شو ۔۔اداکارہ نوشین شاہ نےعامر لیاقت کی کلاس لے لی

لائیو شو ۔۔اداکارہ نوشین شاہ نےعامر لیاقت کی کلاس لے لی

10:00 pm

کراچی (ویب ڈیسک )اداکارہ نوشین شاہ نے لائیو شو کے دوران عامر لیاقت کے زیادہ اور بے تکا بولنے پر اُن کی کلاس لے لی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاراؤں صبور علی اور نوشین شاہ نے اپنی بے تکی باتوں اور بے مقصد جملوں کا متواتر استعمال کرنے والے عامر لیاقت کو اُن کے ہی شو میں چپ کروادیاجس پر انٹرنیٹ صارفین نہایت خوش نظر آ رہے ہیں اور میمز بنا رہے ہیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ صبور علی کی جانب سے عامر لیاقت کے رمضان ٹرانسمیشن شو میں شرکت کر کے
ترکی بہ ترکی دلچسپ جواب دے کر عامر لیاقت کو چپ کروادیا تھا جبکہ اب ایک بار پھر یہی سین اداکارہ نو شین شاہ کی جانب سے دُہرایا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رمضان ٹرانسمینشن کی وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کے سیٹ پر معروف گلوکار احمد جہانزیب، میزبان عامر لیاقت اور اداکارہ نوشین شاہ موجود ہیں اور باتوں میں مصروف ہیں۔اس دوران نوشین شاہ کے بات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ہی عامر لیاقت بھی اُن کے ساتھ ہی بولے جا رہے ہیں اور مہمان نوشین شاہ کو بولنے کا موقع ہی نہیں دے رہے ہیں، جس پر نوشین شاہ تنگ آکر کہتی ہیں کہ آپ بہت بولتے ہیں کسی اور کی سنتے ہی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل ڈاکٹر عامر لیا قت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ناگن ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رمضان میں نشر کیے جانے والے شو میں کیے گئے ‘ناگن ڈانس’ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند