10:06 pm
ہم ساتھ پڑھتے تھے اور پھر ۔۔ اچانک شادی کرنے والی اداکارہ مریم انصاری کی اپنے شوہر اویس خان سے ملاقات کب اور کس طرح ہوئی؟ جانیں

ہم ساتھ پڑھتے تھے اور پھر ۔۔ اچانک شادی کرنے والی اداکارہ مریم انصاری کی اپنے شوہر اویس خان سے ملاقات کب اور کس طرح ہوئی؟ جانیں

10:06 pm

کراچی (ویب ڈیسک )مریم انصاری شوبز کی ایک انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جنھوں نے متعدد اچھے ڈراموں میں کام کیا۔ رواں سال 7 فروری کو اداکارہ مریم انصاری اویس خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جو سابق پاکستانی وکٹ کیپر اور کپتان معین خان کے صاحبزادے ہیں۔ وہ بلے باز اعظم خان کا بھائی بھی ہے۔ دونوں کی جوڑی مداحوں کو خوب پسند آئی ہے۔حال ہی میں مریم انصاری اور ان کے شوہر اویس خان نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے شادی سے قبل
ہونے والی ملاقات اور دوستی کو محبت میں کیسے بدلا، سے متعلق گفتگو کی۔معروف اداکارہ مریم انصاری اور اویس خان نے بتایا کہ شادی سے قبل دونوں کی کالج سے دوستی تھی جو رفتہ رفتہ محبت میں بدل گئی۔اویس نے بتایا کہ دونوں کالج سے دوست تھے، اویس نے پہلے مریم کی ریگنگ کی تھی تاہم اس کے بعد جا کر معذرت کی اور پھر دونوں کی دوستی ہوگئی۔مریم کا کہنا تھا کہ دونوں کھانے پینے کے بے حد شوقین تھے اور کینٹین میں جا کر بہت کھایا کرتے تھے۔اس کے بعد اویس پڑھنے کے لیے لندن چلے گئے، اس دوران مریم نے بھی لندن جانے کی کافی کوشش کی لیکن ہر بار ان کا ویزا مسترد ہوجاتا۔مریم نے بتایا کہ وہ اویس کے پاس جا کر ہی ویزا مسترد ہونے پر روتیں جس پر وہ انہیں تسلی دیتے کہ وہ انہیں لندن لے کر چلیں گے، اور پھر ایک دن انہوں نے شادی کی پیشکش کردی۔یاد رہے کہ اویس خان اور مریم انصاری کچھ عرصہ قبل ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں، ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہوئی تھیں اور مداحوں و دیگر افراد نے دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند