09:23 pm
عامر لیاقت چینل سے نکالے جانے کے بعد بھی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بن گئے

عامر لیاقت کے نام اور کام سے ہم سب ہی واقف ہیں کیونکہ یہ اتنی نازیباں باتیں کر جاتے ہیں جن کا علم شاید ان کو خود بھی نہیں ہوتا ہے، ان کے پروگرام میں آنے والی اداکارائیں بھی ان سے ذرا دور ہی رہتی ہیں اور اداکارہ صبور علی نے تو ان کو دورانِ پروگرام محتاط بھی کر دیا تھا، مگر کچھ لوگوں نے عامر لیاقت پر کمنٹ کرتے ہوئے کہ یہ آدمی کبھی سدھرنے والا نہیں ہے۔حآل ہی میں ایک خبر سامنے آرہی ہے کہ عامر لیاقت کو ایک مشہور نجی ٹی وی
چینل سے نکال دیا گیا ہے، جس پر عوام بہت زیادہ خوش بھی ہے، مگر ان کی حرکتوں پر بات کرتے ہوئے ہر طرف سوشل میڈیا پر نفرت کے اظہار کے کمنٹس کئے جا رہے ہیں۔ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے عامر لیاقت کی تصویر پر کہا کہ: '' ان کی حرکتوں سے تو نفرت ہی ہوگئی ہے، اس کو مکمل طور پر پیمرا کو بینڈ کردینا چاہیئے، ایسا بے شرم آدمی کہیں نہیں دیکھا، کیا معلوم ان کو سکالر کس نے بنا دیا۔ عامر لیاقت کو چینل سے نکالے جانے کی وجہ تو سامنے نہ آسکی، البتہ اماں ٹی وی جو کہ مختلف ڈراموں پر اپنے تبصروں سے لوگوں کا دل جیت چکی ہیں، انہوں نے کچھ وقت قبل ایک ویڈیو میں کہا کہ: '' عامر لیاقت پر پابندی لگا دینی چاہیئے، انہوں نے رمضان میں ایک شو کیا تھا، جس میں اداکارہ کنرہ ہاشمی اور فہد شیخ موجود تھے، جس میں عامر نے اتنی نازیباں باتیں کیں اور کنزہ ہاشمی بھی ان کی باتوں سے گھبرا رہی تھیں۔ بہرحال اب انٹرٹینمنٹ سائیڈ گیلیکیسی لولیووڈ کی جانب سے یہ بات بتائی ہے کہ اب عامر لیاقت کو چینل سے نکال دیا گیا ہے۔ جس پر انسٹاگرام پوسٹ پر بلاگرز نے بھی ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چینل سے ہی نہیں اب پی ٹی آئی کو بھی سخت اقدام کرنے چاہئیں اور ان کو اسمبلی سے بھی فارغ کر دینا چاہیئے۔آپ بھی ملاحظہ کریں عامر لیاقت کے اس شو کی ویڈیو جس پر اماں ٹی وی نے اپنا تبصرہ کرتے ہوئے ان کو فارغ کرنے کا کہا تھا:

تازہ ترین خبریں

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ