09:26 pm
ایمان علی کا اپنے آپ کو ‘کھسرے’ سے تشبیہ دینے پر رابعہ انعم نے انہیں’بیوقوف’ قرار دیدیا

خوبرو ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے اپنی تصاویر اچھی نہ آنے پر خود کو کھسرے سے تشبیہ دی، وائرل انٹرویو میں ایمان علی کہتی سنائی دے رہی ہیں کہ سیلفی لینے لگوں تو اپنا آپ ” کُھسرے ” جیسا لگتا ہے، لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں لیکن مجھے ایسا نہیں لگتا،ایمان علی کے اس بیان پر ٹی وی ہوسٹ رابعہ انعم نے ایمان علی کو بیوقوف قراردیا۔رابعہ انعم نے انسٹا گراسٹوری پر اس ویڈیو کلپ کا اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ کوئی ایسے بیوقوف اداکاروں
کا منہ بند کروادو یار،ایمان کو لگتا ہے ”کھسرا” بطور ایک برا لفظ استعمال کرنا صحیح ہےاوران تمام افراد کو ایسے شوزمیں ادائیگی کرکے بلایا جاتا ہے۔واسع چوہدری کے پروگرام ” گھبرانا منع ہے ” میں انٹرویو کے دوران ایمان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنا آپ پسند نہیں ہے، لوگ کہتے ہیں کہ میں خوش شکل ہوں لیکن جب بھی اپنے آپ کو آئینے میں دیکھتی ہوں مجھے لگتا ہے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ایمان علی نے مزید کہا تھا کہ مجھے اپنی تصویریں لینا اچھا نہیں لگتا کیونکہ مجھے اپنا چہرہ پسند نہیں۔ سیلفی لینے لگوں توہر زاویے سے دیکھ کر کہتی ہوں ” ہائے کُھسرا، آئے ہائے کھسُرا” یہی وجہ ہے کہ میرے پاس سوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنے کیلئے بھی تصاویرنہیں ہوتیں۔
image.png

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل