09:36 pm
جب شادی ہی نہیں کی توطلاق کیسی ؟شوہرنکھل جین سے رشتہ ،اداکارہ نصرت جہاں نے ہوشربا انکشاف کرڈالا

جب شادی ہی نہیں کی توطلاق کیسی ؟شوہرنکھل جین سے رشتہ ،اداکارہ نصرت جہاں نے ہوشربا انکشاف کرڈالا

09:36 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں نے اپنے شوہر سے الگ ہونے کی خبروں پر آخرکار خاموشی توڑ دی ہے۔ نصرت کا کہنا ہے کہ ان کی اور نکھل جین کی شادی ترکی کے قانون کے مطابق ہوئی تھی اور یہ شادی ہندستان میں غیرقانونی ہے۔نصرت نے نکھل جین سے سال 2019 میں ترکی میں ڈیسٹینیشن ویڈنگ کی تھی ۔ انہوں نے اپنی شادی اور اس سے جڑی افواہوں پر بریک لگاتے ہوئے اس پورے معاملے پر بیان جاری کیا ہے۔ نصرت نے نے اب نکھل جین
سے اپنی شادی کو باطل قرار دیا ہے۔ نصرت نے اس بیان میں کہا ہے کہ ترکی مریج ریگیولیشن کے مطابق غیر ملکی زمین پر منعقد ہونے کے چلتے یہ سیریمنی invalid ہے۔ اس کے علاوہ کیونکہ یہ ایک interfaith marriage ہے۔ اس لئے اس شادی کا ہندستان کے اسپیشل میرج ایکٹ میں جائز ہونا ضروری ہے جو نہیں ہوا ہے۔ قانون کی بنیاد پر یہ شادی مانی نہیں گئی ہے بلکہ یہ ایک رشتی یا لو ان رلیشن شپ ہے۔ ایسے میں طلاق لینے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔نصرت نے آگے کہا ہے کہ ہماری رلیحدگی کافی پہلے ہو گئی تھی لیکن میں نے اس کے بارے میں بات نہیں کی کیونکہ میں اپنی پرائیویٹ زندگی پرائیوٰ ہی رکھنا چاہتی تھی۔ اس لئے میری کسی بھی بات کو ہماری علیحدگی سے جوڑ کر کوئی بھی جج نہ کرے جس شادی کی بات ہو رہی ہے وہ جائز نہیں ہے اور اس لئے قانون کی نظر میں شادی ہے ہی نہیں ہے۔نصرت نے اس بیان میں یہ بھی صاف کیا کہ ان کے یا ان کے کنبے کے خرچے یا ان کی بہن کی پڑھائی خرچہ جیسی سبھی ضرورتیں خود ہی پوری کرتی آئی ہیں اور اس کے علاوہ وہ کسی سے پیسے نہیں لیتی ہیں۔بتادیں کی کچھ رہورٹس میں دعوی کیا گیا تھا کہ نصرت اپنے خرچے کے پیسے شوہر نکھل سے لیتی رہی ہیں۔ نصرت نے آگے لکھا ہے جس نے خود کے امیر ہونے کا اور یہ دعوی کیا ہے کہ میں نے اس کا استعمال کیا اس نے ہی ہمارے الگ ہونے کے بعد میرے بینک اکاؤنٹ سے غیرقانونے طریقے سے رات کے اندھیرے میں پیسے نکالے ہیں۔ اس بات کی جانکاری مین اپنے بینک کو دے چکی ہوں اور جلد ہی اس پر پولیس میں شکایت بھی درج کروں گی۔ نصرت نے شوہر نکھل پر ان کے کنبے کے بینک اکاؤنٹ کے استعمال کرنے اور ان کی بغیر جانکاری کے ان کے اکاؤنٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام بھی لگائے ہیں۔سنیما سے پارلیمنٹ پہنچیں بنگلہ اداکارہ اور بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اپنے فینس کیلئے وہ انسٹاگرا، پر ویڈیوز اور تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اپنی پوسٹ تصویروں کے ذڑیعے انہیں کئی بار سوشل میڈٰیا پر ٹرولرس کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں نصرت جہاں نے ایک نیا فوٹو شوٹ کرایا جس کی کچھ تصویروں کو انہوں نے پوسٹ کیا تو سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

کچلنے کی کوشش یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی