09:42 pm
بس یہ کام باقی رہ گیاتھا،شاہ رخ خان کس اداکار کے عشق میں مبتلاء ہوگئے ،شادی کی خواہش کااظہار

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان مشہور ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کے ہیرو کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ ان سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔مشہور ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے کرسچین بیل کو کون نہیں جانتا، یقینی طور پر ہالی ووڈ اداکار کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں لیکن حیران کن طور پر دنیا بھر میں مداحوں کی ایک طویل فہرست رکھنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان خود ہالی ووڈ اسٹارکرسچین بیل کے نہ صرف مداح
ہیں بلکہ ان سے شادی بھی کرنا چاہتے ہیں۔شاہ رخ خان ’بیٹ مین‘ کے اتنے بڑے مداح ہیں کہ ایک ٹی وی انٹریو میں کنگ خان نے کہا تھا کہ اگر یہ عجیب نہ ہوتا تو موقع ملنے پر میں ’بیٹ مین‘ کرسچین بیل سے شادی کرلیتا، میں ان سے بے حد پیار کرتا ہوں، وہ بہت کول آدمی ہیں، اس کے علاوہ کرسچین بیل نہ صرف امیر ہیں بلکہ ایک اچھے آدمی بھی ہیں۔ کنگ خان کی اس انوکھی خواہش پر اہلیہ گوری خان کی جانب سے کوئی ردعمل تو نہیں ظاہر کیا گیا تاہم امید کرتے ہیں کہ انہیں شاہ رخ کی یہ بات بری نہیں لگی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے