10:45 pm
مادھوری کا ایسا دیوانہ جو پوری دنیا سے بڑھ کر انھیں دیکھتا رہتا تھا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی ممتاز اداکار مادھوری ڈکشٹ نے طویل عرصہ بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کیا۔ اگریہ کہا جائے کہ مادھوری ان فلمی شخصیات میں سے ایک ہیں جنھوںنے بھارتی فلم نگری کو دنیا کے سامنے روشناس کروایا۔ توبے جا نہیں ہوگا۔مادھوری بلا کی حسین ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد باصلاحیت بھی تھیں۔یوں
تو ان کے چاہنے والوں کی تعداد ہندوستان اوردنیا بھر میں کروڑوں میں رہی۔لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جو شاید مادھوری ڈکشٹ کو ساری دنیا سے بڑھ کر چاہنے لگا تھا۔ یہ کشمیرسےتعلق رکھنے والے معروف مصور ایم ایچ حسین تھے جنھوںنے مادھوری کی مشہور زمانہ فلم ہم آپ کے ہیں کون کو 67مرتبہ دیکھااورانھوںنے اس فلم کو دیکھنے کےلئےپورا سنیما بک کروا لیا۔ ایم ایچ حسین اس وقت80سال کے تھے ۔انھوںنےمادھوری سے ملاقات کرکے ان کی تصویریں بھی ہاتھ سے بنائیں ۔ 95سال کی عمر میں ان کا انتقال 2011میں قطر میں ہوا تھا۔۔ان کے انتقال پر مادھوری نےکہاتھا کہ ہندوستان نے ایک نایاب ہیرا کھو دیا۔جو صرف رنگوں سے باتیں کرتا تھا

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے