11:34 am
کترینہ کیف کس اداکار کو ڈیٹ کررہی ہیں؟ نام سامنے آگیا،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کے درمیان تعلقات کی خبریں کچھ عرصے سے گردش کر رہی ہیں۔اگرچہ ابھی تک دونوں فلمی ستاروں نے اس خبر کی تصدیق تو نہیں کی لیکن اداکار ہرش وردھان کپور نے ضرور یہ انکشاف کیا ہے کہ کترینہ اور وکی ایک دوسرے کو ’ڈیٹ‘ کر رہی ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ہرش وردھان کپور حال ہی میں ایک زوم چیٹ شو ’بائے انوائیٹ اونلی‘ میں نظر آئے جہاں ان سے پوچھا گیا
کہ ایک ایسے بالی وڈ کے ریلیشن شپ کی افواہ کے بارے میں بتائیں جو انہیں درست لگتی ہو۔جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وکی اور کترینہ ایک ساتھ ہیں، یہ سچ ہے۔‘ وکی نے یہ کہنے کے بعد جھٹ سے یہ بھی کہہ دیا کہ ’کیا میں یہ کہنے سے مشکل میں پھنسنے والا ہوں؟ مجھے نہیں معلوم۔ میرا خیال ہے کہ وہ اس حوالے سے کچھ چھپا نہیں رہے۔کترینہ کیف اور وکی کوشال جب 2019 میں ممبئی میں ’ڈنر ڈیٹ‘ پر دیکھے گئے تو ان کے تعلقات کے بارے میں اسی وقت چہ میگوئیاں شروع ہو گئی تھیں۔ اس موقع پر ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں۔لیکن یہ سب شروع کیسے ہوا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ 2018 میں مشہور ہدایت کار کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں کترینہ کیف نے کہا تھا وہ وکی کوشال کے ساتھ سکرین پر اچھی دکھیں گی۔واضح رہے کہ ہرش وردھان کپور بالی ووڈ کے سینیئر اداکار انیل کپور کے بیٹے اور سونم کپور کے بھائی ہیں

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت