11:49 am
میا خلیفہ کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچایا دیا

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) میا خلیفہ کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچایا دیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کو صرف چند گھنٹوں کے اندر اندر لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔میا نے اپنی ان تصاویر کو حال ہی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جس کے بعد وہ ایک بار پھر دنیا بھر کے میڈیا میں موضوع بحث بن گئی ہیں، 
لاکھوں لوگ ان کی تصاویر کو پسند کرتے ہوئے مختلف تبصرے دے رہے ہیں۔میا خلیفہ نے اپنی ان تصاویر میں انتہائی بولڈ انداز اپنایا ہے۔ ان تصاویر کے وائرل ہونے کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف دو دن کے اندر انھیں 18 لاکھ سے زائد لوگ لائیک اور شیئر کر چکے ہیں۔خیال رہے کہ میا خلیفہ اپنے مداحوں کیساتھ سوشل میڈیا پر جڑی رہتی ہیں اور انھیں اپنے جلوے دکھاتی رہتی ہیں۔ایک اندازے کے مطابق سوشل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میا خلیفہ کے چوبیس ملین سے زیادہ فالورز ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں حال ہی میں میا خلیفہ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پابندی عائد لگا دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل