12:45 pm
قربانی کے لیے جانورکی خریداری ۔۔۔اداکارہ یشمہ گل منڈی پہنچ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک )عیدالضحیٰ قریب آتے ہی مذہبی فریضے کی ادائیگی کیلئے سبھی پُرجوش ہوجاتے ہیں، خوب سے خوب ترجانورکی تلاش میں میں اداکار بھی پیچھے نہیں۔یشمہ گل قربانی کے جانور کی خریداری کیلئے خود منڈی پہنچ گئیں، سوشل میڈیاپر اداکارہ کی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہیں جس میں وہ مناسب جانور کی تلاش میں ہیں۔وائرل ویڈیوز میں یشمہ کو برقعہ اوڑھے منڈی میں گھومتے
دیکھا جاسکتا ہے جس کی وجہ غالبا اپنی شناخت چھپانا ہے۔اچھے جانورکی متلاشی یشمہ منڈی میں مختلف بیوپاریوں کے پاس جا کرمعلومات لے رہی ہیں۔ایک بیل کی قیمت 10 لاکھ روپے سن کراداکارہ نے حیرانی سے وجہ پوچھی تو جواب میں بتایاگیا کہ اتنی زیادہ کی قیمت اس بیل کی خوبصورتی ہے، یہ الگ بات ہے کہ اس جواب نے یشمہ کو مزید حیرت سے دوچار کیا۔مختلف انٹرٹینمنٹ سائٹس پروائرل ان ویڈیو کو یشمہ کے مداحوں سمیت صارفین نے خوب پسند کرتے ہوئے تعریفی تبصرے کیے۔تقریبا 2 ماہ قبل بھی یشمہ کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اداکارہ کی نانی نے شادی کرنے کے بدلے میں انہں 20 لاکھ روپے دینے کیلئے تیار تھیں۔یشمہ کے مقبول ترین ڈراموں میں پیار کے صدقے، گھر تتلی کا پر، شاہ رخ کی سہیلیاں، الف ، مجھے خدا پہ یقین ہے اور دیگر شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم