06:36 pm
ناقابل یقین حد تک مماثلت،لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن 52سال  پہلے کیسے دکھائی دیتے تھے ،مداحوں کس اداکار سے تشبیہہ دے ڈالی

ممبئی (ویب ڈیسک )لیجنڈری بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کیلئے اپنی ایک دلچسپ یاد سے جڑی52 سال پرانی تصویر شیئرکردی۔سوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پرشیئر کی جانے والی اس تصویرمیں بالی ووڈ کے بگ بی گلے میں ڈھیروں تعویزوں والی مالا ، سرپرپگڑی ، آنکھوں میں سُرمے اور مونچھوں کے ساتھ راجھستانی انداز اپنائے ہوئے ہیں۔سونے پرسہاگاان کے دونوں کانوں میں سفید موتیوں کے آویزے بھی نمایاں ہیں۔امیتابھ نے کیپشن میں بتایا کہ تصویر دراصل
سال 1969 میں فلم ‘ریشماں اور شیرا ‘ کیلئے ان کے گیٹ اپ کا ٹیسٹ تھا جس میں وہ پاس ہوئے اور فلم کیلئے ان کا انتخاب کرلیاگیا۔اداکار کی پوسٹ پران کے مداحوں کی بڑی تعداد کے علاوہ شوبزسیلیبرٹیز نے بھی تعریفی تبصرے کیے۔بیشتر نے لکھا کہ نوجوانی میں امیتابھ بچن کی شکل اداکار سونو سود سے مشابہت رکھتی تھی۔سنیل دت کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی یہ فلم ریشماں اور شیرا سال 1971 میں ریلیزکی گئی تھی جس کے مرکزی کرداروں میں امیتابھ بچن کے علاوہ وحیدہ رحمان اور ونود کھنہ شامل تھے۔سنیل دت نے اس کامیاب فلم کی بہترین ڈائریکشن پرنیشنل فلم ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب