06:45 pm
والد اور بہن نے میرے خوابوں کا خ و ن کر دیا:برٹنی سپیئرز

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پوسٹوں میں والد اور بہن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے میرے خوابوں کا خ و ن کردیا ہے۔واضح رہے کہ 2008ء میں برٹنی سپیئرز کے شدید ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد سے عدالتی حکم پر ان کی نجی زندگی اور مالی امور سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار والد کو سونپا جاچکا جبکہ جائیداد کی ذمہ داری ان کی بہن کے سپرد ہے۔والد اور بہن کے کنٹرول کے خلاف برٹنی اسپیئرز کے مقدمے کا فیصلہ
سناتے ہوئے امریکی عدالت نے اجازت دی کہ وہ اپنی مرضی سے وکیل مقرر کرسکتی ہیں۔ مقدمے کی سماعت میں برٹنی نے والد جیمی سپیئرز کی سرپرستی کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اپنی زندگی واپس چاہیے۔برٹنی نے جون میں عدالتی سماعت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے والد کو ان کی زندگی کا کنٹرول سنبھالے ہوئے 13 سال ہوچکے ہیں اور یہ طویل عرصہ ہے۔ وہ تب تک اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کریں گی کہ جب تک ان کے والد ان کے پہننے، بولنے، کرنے اور سوچنے کے معاملات پر قابض رہیں گے۔گزشتہ بدھ کے روز ہونے والے فیصلے پر برٹنی سپیئرز کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جو کچھ سال پہلے سوشل میڈیا پر فری برٹنی کے نام سے مہم بھی چلاتے رہے ہیں۔سالانہ کروڑوں ڈالر کمانے والی 39 سالہ برٹنی سپیئرز کے اثاثے حیرت انگیز طور پر صرف چھ کروڑ ڈالر ہیں۔اس بارے میں بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی آمدنی کا بڑا حصہ وکیلوں اور باڈی گارڈز کے معاوضوں کے علاوہ ان کی شاندار رہائش گاہ پر خرچ ہوتا ہے، جس کا مکمل کنٹرول ان کے والد اور بہن کے پاس ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف