02:38 pm
سلمان خان پر مبینہ بیوی اور بیٹی کو چھپا کررکھنے کا الزام

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپرسٹار سلمان خان پر دبئی میں ایک بیوی اور بیٹی کوچھپا کررکھنے کاالزام عائد ہوچکاہے۔ ایک ٹی وی شو کے دوران سلمان خان کےکزن اور مشہور بالی ووڈ سٹار اربازخان نے سلمان خان کو ایک سوشل میڈیا صارف کے لگائے گئے الزام کے بارے میں بتایا جس نے سلما ن کو للکارکرکہا کہاں چھپا بیٹھا ہے ڈرپوک ، بھارت میں سب جانتے ہیں کہ تم دبئی میں اپنی بیوی نور اور 17 سالہ بیٹی کے ساتھ ہو، بھارت کے لوگوں کو کب تک بیوقوف بناؤ گے؟اداکار خود سے متعلق اس قسم کے تبصرے کو سنتے ہی پہلے تو چونکے اور پوچھا کیا یہ میرے بارے میں بات
ہورہی ہے؟ ارباز خان کے یقین دلانے پر سلمان خان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب بکواس ہے، مجھے نہیں معلوم یہ بات کس کے بارے میں کی جارہی ہے۔ سلمان خان نے کہا کہ میری کوئی بیوی نہیں ہے، میں سال کی عمر سے گلیکسی اپارٹمنٹ میں رہ رہا ہوں، سارا بھارت جانتا ہے کہ میں کہاں رہتا ہوں، مجھے کسی قسم کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف