11:34 am
ٹھیک نہیں ہوں دعا کریں کہ ۔۔ شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والی فضاء علی کا مداحوں کو پیغام جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فضا علی پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک مشہور پاکستانی اداکارہ اور شو میزبان ہیں۔اداکارہ ایک طویل عرصے سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں مہندی، ساتھ نبھنا ہے اور سات سُر رشتوںکے شامل ہیں۔فضا علی اس وقت ایک 
ٹیلی ویژن شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔رواں ماہ ٥ ستمبر کو فضا علی کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی جب وہ ایک ویڈیو کی شوٹنگ میں مصروف تھیں اور اسی دوران گرنے سے بری طرح زخمی ہوگئیں تھیں۔اداکارہ کے حادثے کے فوراً بعد ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تھی۔ فضا علی کے پرستار ان کے حادثے کا سن کر کافی دکھ میں مبتلا ہوگئے تھے۔ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ نے گرنے کے بعد اپنا سر پکڑ لیا تھا اور وہ مسلسل یہی کہتی رہیں کہ میرا سر پھٹ گیا،میرا سر پھٹ گیا اور زار و قطار رہ رہی تھیں۔اب فضا علی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر مداحوں سے ان کی صحت کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔فضا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اسٹوریز شیئر کیں، وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 