01:57 pm
تبدیلی نے فنکاروں سے بھی روزی روٹی چھین لی ہے،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تبدیلی نے فنکاروں سے بھی روزی روٹی چھین لی ،معروف سٹیج اداکار نسیم وکی نے کہاکہ ہم نے جاتی عمرہ میں جاکر میاں نواز شریف کی بیشترتقریبات میں حصہ لیا۔انہوں نے کہاکہ باقی فنکارمیرے ساتھ ہیں میاں نواز شریف نے ہاتھ میں مائیک پکڑاہواتھا
اورانہوں نے بھی لطیفہ سنایاتھا۔میزبان کے سوال پوچھنے پرکہ عمران خان کی طبیعت میاں نواز شریف سے مختلف ہے تونسیم وکی نے کہاکہ ہم نہیں لگتاکہ وہ ہمیں جانتاہے۔نسیم وکی نے کہاکہ موجودہ حالات میں فنکاراپنی عزت سے کہیں نیچے جاکروقت گزاررہے ہیں۔عالیہ چوہدری ایک چھوٹی مثال ہے لوگوں کے ساتھ اتنابراہواہے کہ وہ اپنے حالات نہیں بتارہے۔فنکار اس وقت بہت زیادہ کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں آج تک ایسی حکومت نہیں دیکھی فنکاروں کی متاثرہونے سے بہت زیادہ اگلی سٹیج آچکی ہے۔ہم نے میاں نوا زشریف کے جاتی عمرہ میں بیشترفنگشنز اٹینڈ کیے اوریہ اللہ جانتاہے کہ انہوںنے کہاکہ آئونسیم میں تمہیں اپنے ہاتھ سے پلیٹ بناکردیتاہوں۔میاں نواز شریف کافیملی فنگشن تھاکسی دوسرے بندے کواجازت نہیں تھی میں اس تقریب کی میزبانی کررہاتھااورمیاںنواز شریف نے ہاتھ میں مائیک پکڑاہواتھا۔نسیم وکی نے مزیدکیاکہاتفصیلات کےلیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔