07:37 pm
بھارتی فلمی اداکارہ نکیتا راول ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹ گئیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلموں کی مشہور اداکار ہ اور معروف ڈانس نکیتا راول کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔ اداکارہ سے بیش قیمت زیور اورنقدی چھین لیے گئے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نکیتا دہلی میں ایک پراجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں شاستری نگر کے علاقے
میں اپنی خالہ کے ہاتھ مقیم تھیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ رات 10 بجے گھر کے باہر چہل قدمی کررہی تھیں کہ ایک تیز رفتار گاڑی ان کے قریب آکر رکی جس میں سے 4 افراد نے نکل کر انہیں یرغمال بنایا۔رپورٹس کے مطابق لٹیروں نے اداکارہ سے گن پوائنٹ پر گھڑی، انگوٹھی اور بالیوں سمیت نقدی لوٹ لی جس کی مالیت 7 لاکھ بھارتی روپے ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ واردات کے دس منٹ کی صورتحال کو میںبیان نہیں کرسکتی،مجھے ڈر تھا کہ کئی چار وں ڈاکو میرا ری پ نہ کریں ۔ میں اتنی ڈر گئی کہ خود کو الماری میں آکر بند کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار