07:37 pm
سدھارتھ کی موت کے بعد شہنا ز گل انسٹاگرا م پر  چھاگئیں۔۔فالوورز کی تعداد جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جائے گا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی ادا کا ر اور بگ باس کے فاتح سدھارتھ شکلا کی اچانک موت کے بعد سوشل میڈیا پر  ان کی سب سے قریبی دوست شہناز گل کی مقبولیت میں زبر دست اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی معروف رئیلٹی شو بگ باس 13 کی کنٹسٹنٹ شہناز گِل کے انسٹاگرام
پر فالوورز کی تعداد 10 ملین ہو گئی ہے۔شہناز گِل کے اکاؤنٹ کا اگر جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر زیادہ تر فوٹو شوٹس شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔شہناز گِل انسٹا گرام پرمتحرک بھی ہیں جبکہ اپنے قریبی دوست سدھارتھ شکلا کی رواں ماہ 2 ستمبر کو اچانک موت کے بعد انہوں نے تا حال انسٹا گرام پر کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی ہے۔ یا د رہے کہ بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا اپنے فلیٹ میں مردہ پا ئے گئے تھے۔تا ہم ان کے لوا حقین کی جا نب سے موت سے متعلق مزید تحقیقات رکوا دی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار