09:34 pm
اداکارہ مایا علی کی بولڈ تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی کا شمار شوبز کی ان اداکارؤں میں ہوتا ہے جو فلم، ڈرامہ اور کمرشلز میں کام کرچکی ہیں، اداکارہ مایا علی انسٹاگرام پر بھی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی
نظر آتی ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے اس بار اداکارہ کو بولڈ تصاویر پوسٹ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔تفصیلات کےمطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے فلم، ڈراموں میں کام کیا، اداکارہ بھی فیشن کی دنیا میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں جس کا انذازہ ان کی نئی وائرل ہونے والی بولڈ تصاویر سے لگایا جاسکتا ہے،حال ہی میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کا ایک بولڈ فیشن شوٹ ہوا ہے جس کی تصایور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔وائرل ہونے والی ایک تصویر میں اداکارہ کو بولڈ اور ویسٹرن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ، اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہآنکھیں کبھی خاموش نہیں رہتیں۔دوسری تصویر میں بھی ادکارہ مایا علی کو ایک بولڈ انداز میں بارش میں بھیگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ برسات میں برستی بوندوں کی آواز سنو‘۔علاوہ ازیں ایک اور تصویر میں اداکارہ نے اپنی جیکٹ کو کھولا اور بعد میں بنائی گئی تصویر میں اس کو اتارا ہوا ہے، اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ یہ اس بارے نہیں کہ یہ کیسی نظر آتی، یہ اس بارے ہے کہ آپ چیزوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔تصاویر کے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے، ایک صارف نے برا بھلا کہتے نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے پاکستانی اداکاراؤں پر کڑی تنقید کی۔
 
A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 