03:44 pm
منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی سزایقینی ہو گئی؟  عدالت کے ریمارکس نے شاہ رخ خان اور گوری خان کے ہوش اڑادیئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان  اور ان کی اہلیہ گوری بڑے بیٹے آریان کی گرفتاری کے بعد سے بحران سے گزر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات  کیس میں 3 اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کیا تھا۔آریان کے وکیل سینئر  ایڈوکیٹ  ستیش مانشندے ضمانت حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن گزشتہ روز ضمانت کو
’ناقابل‘ قبول قرار دینے کے عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور گوری کی پریشانی مزید بڑھا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست ضمانت مسترد ہونے اور عدالتی ریمارکس نے شاہ رخ اور ان کے خاندان کو ہلا کر رکھ دیا اور ان کی نیندیں اڑا دیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ اور گوری کی راتیں نیند ختم ہو گئی ہیں اور وہ آریان کی صحت جاننے کے لیے دن میں کئی بار فون بھی کر رہے ہیں۔ممبئی سیشن کورٹ اب 13 اکتوبر یعنی کل آریان کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت کرے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ذریعہ سے پتہ چلا ہے کہ آریان کی گرفتاری کے فورًا بعد ایس آر کے نے قانونی مشورہ لینے کے لیے ملک کے کئی بڑے قانونی ماہرین سے رابطہ بھی کیاجب کہ وکیل ستیش مانشندے نے سپر اسٹار کو یقین دلایا ہے کہ آریان جلد باہر آجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر